استنبول،12فروری(ایجنسی)ترکی کی ایک نیوز ایجنسی کے مطابق استنبول میں ایک پانچ منزلہ عمارت منہدم ہو گئی ہے جس کے بعد خیال کیا جا رہا ہے متعدد
افراد ملبے تلے پھنس گئے ہیں۔ مقامی نیوز ایجنسی کے مطابق یہ عمارت استقلال ایونیو پر واقع تھی جس کے داخلی راستے پر ایک کیفیٹیریا موجود تھا۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ انہدام کے وقت وہاں کوئی موجود بھی تھا یا نہیں۔